Hayyat e Tayyaba

PKR200.00
In stock
SKU
Hayyat e Tayyaba

Title:  Hayyat e Tayyaba

نام:حیات طیبہ

Author:Abdul hayee

 Publisher: Islamic Publications

Card  Binding :

Dimensions: 5.5 x 8.5

Pages:   192

Price: 200

Weight: 0.5 kgs

موضوع تفصیل وضاحت

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی ہر مسلمان کے لئے خواہ مشرق میں رہتا ہو یا مغرب میں، ہر دور میں منبع ہدایت و رہنمائی ہے۔ اس لئے ایک مسلمان کی سی زندگی بسر کرنے کے لئے ہر لمحہ، ہر قدم پر اور زندگی کے ہر شعبے میں اسوئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی معلومات نہایت ضروری ہیں۔ اس ہی ضرورت کے پیش نظر سیرت پاکؐ پر بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں۔ لیکن ان میں سے اکثر تاریخی واقعات کا محض خشک مجموعہ ہیں از مشکل ہی سے کہیں حضورؐ کی داعیانہ اور سرگرم شخصیت کی جھلک ملتی ہے۔

a lighthouse